ہدایت کار سید نور نے اداکاراحمد سفیان کو سینئر اداکار شاہد کا جانشین قرار دیدیا

جمعرات 24 اکتوبر 2019 13:28

ہدایت کار سید نور نے اداکاراحمد سفیان کو سینئر اداکار شاہد کا جانشین قرار دیدیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2019ء) ہدایت کار سید نور نے فلم ’’دال چاول ‘‘میں ہیرو کا رول ادا کرنے والے خوبرو اداکاراحمد سفیان کو سینئر اداکار شاہد کا جانشین قرار دیدیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ہدایت کار سید نورنے فلم ’’دال چاول ‘‘میں اداکار احمد سفیان کی اداکاری دیکھنے کے بعد کہاکہ مجھے اس نئے ہیرو میں فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شاہد کی جھلک نظر آتی ہے اور اس نے اپنی پہلی فلم میں جس طرح پختہ اداکاری کی اس سے ثابت ہوتا ہے کہ آنے والے وقتوں میں یہ نوجوان فلم انڈسٹری کا اثاثہ ہوگا ۔

وقت اشاعت : 24/10/2019 - 13:28:07

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :