ثناء جاوید کا ڈرامہ سیریل ’’رسوائی‘‘ کی پسندیدگی پر شائقین کا شکریہ
جمعرات 7 نومبر 2019 12:18
(جاری ہے)
اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو پیٖغام میں شائقین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یقین تھا کہ ان کی محنت رنگ لائے گی اور لوگ ان کے کردار کو پسند کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کا ان کے کردار کا سراہانا اس بات کا ثبوت ہے کہ انہوں نے اپنے کردار کے ساتھ انصاف کیا ہے۔ اداکارہ اس ڈرامے میں ہراسگی کا شکار لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں جس میں ان کے مقابل اداکار میکال ذوالفقار ہیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Alexandra Breckenridge
Taylor Swift
Arjun Rampal
Mandira Bedi
JoAnna Garcia Swisher
Imtiaz Ali
huma amir shah
Luke Evans
Sangeeta
Candace Cameron Bure
Nora Arnezeder
Konkona Sen Sharma
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی