JoAnna Garcia Swisher

جوانا گارسیا سویشر

جوانا گارسیا سویشر ایک امریکن اداکارہ ہیں۔ جو کہ 10اگست 1979ء میں پیدا ہوئیں۔ جوانا نے فلمی کیرئیر کو بخوبی نبھاتے ہوئے شہرت حاصل کی اور کئی ایواڈز حاصل کیے۔ وہ ایک محنتی اور با صلاحیت اداکارہ ہیں۔ ”سپر بوائے، آر یو آفریڈ آف دی ڈارک، سٹپ بائے سٹپ، فرام دی ارتھ ٹو دی مون، پارٹی آف فائیو، ہالی جوئے، پیسیفک بلیو، فریڈم، بوسٹن ببلک، گو فش، ریبا، آف سینٹر، ہاؤ آئی میٹ یور مدر، ونس اپون اے ٹائم“ وغیرہ ان کی فلمیں ہیں۔

JoAnna Garcia Swisher is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of JoAnna Garcia Swisher. You can read latest JoAnna Garcia Swisher news, articles and photos on this section. Also read about JoAnna Garcia Swisher scandals, gossip, film reviews and upcoming films of JoAnna Garcia Swisher.