ایرانی شارٹ فلم ’’دی سی ویل‘‘ بہترین فلم کا آسٹریلوی فلم فیسٹیول ایوارڈ جیت لیا

جمعہ 15 نومبر 2019 12:58

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2019ء) ایرانی فلم ساز امیر غلامی کی فلم’’دی سی ویل‘‘ نے آسٹریلیا کے فلم فیسٹیول میں بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔

(جاری ہے)

اس فلم کو گزشتہ سال عراق کے علاقے سلیمانیہ میں منعقدہ فلم فیسٹیول میں بھی بہترین فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ فلم کی کہانی ایک ایسے ضعیف العمر شخص کے گرد گھومتی ہے جو سمندر کی پانیوں پر واقع ایک جھونپڑی میں رہتا ہے اور جنگ میں مرنے والوں کے لئے تابوت بناتا ہے۔

وقت اشاعت : 15/11/2019 - 12:58:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :