مراکش کے 24 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں 3 ایرانی فلمیں دکھائی جائیں گے

جمعہ 15 نومبر 2019 23:07

تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2019ء) مراکش میں ہونے والے 24 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں 3 ایرانی فلموں کو نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایرانی فنکاروں کی بنائی گئی 3 فلموں ڈریسج، کاسل آف ڈریمز اور افریقن وائلٹکو 16 نومبر سے شروع ہونے والے مراکش کی24 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں دکھایا جائے گا جو 22 نومبر تک جاری رہے گا۔ واضح رہے کہ قبل ازیں ان فلموں کو مختلف بین الاقوامی میلوں میں شاندار پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔

وقت اشاعت : 15/11/2019 - 23:07:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :