نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ چن ورگی ‘‘ کل سے الحمر اہال IIمیں پیش کیا جائیگا

جمعرات 21 نومبر 2019 19:57

نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ چن ورگی ‘‘ کل سے الحمر اہال IIمیں پیش کیا جائیگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2019ء)اسٹیج ڈرامہ ’’ چن ورگی ‘‘ کل الحمرا ہال IIمیں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ چن ورگی ‘‘ پیش کیا جائے گا جس کی کاسٹ میں ستارہ بیگ، چاہت شیخ، صباء چوہدری، ماہی خان، نگینہ بھٹی افروز خان،چاند برال،نعیم شوکی، بابر لاہوریا، راجہ جی، صابر گاگا ، غفار لہری، ارشد ملک ، فیصل محمود اور آصف راہی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

اسٹیج ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹرافروز خان جبکہ پروڈیوسر آصف علی راہی ہیں ۔

وقت اشاعت : 21/11/2019 - 19:57:01