مومنہ مستحسن، بلال سعید کا گانا’’باری‘‘ کل ریلیز کیا جائے گا

پیر 25 نومبر 2019 13:03

مومنہ مستحسن، بلال سعید کا گانا’’باری‘‘ کل ریلیز کیا جائے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2019ء) گلوکارہ مومنہ مستحسن اور بلال سعید کا نیا گانا’’باری‘‘ کل ریلیز کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

پنجابی گلوکار بلال سعید پہلی بار مومنہ مستحسن کے ساتھ مل کر گانا’’باری‘‘ گایا ہے، گانے کا پوسٹر پہلے جاری ہو چکاہے جبکہ گانا 26 نومبر کو ریلیز کیاجارہا ہے۔

وقت اشاعت : 25/11/2019 - 13:03:55

Rlated Stars :