جنید خان کا یوٹیوب چینل پر فٹنس ٹریننگ کی وڈیوشیئر کرنے کا اعلان

جمعرات 28 نومبر 2019 12:10

جنید خان کا یوٹیوب چینل پر فٹنس ٹریننگ کی وڈیوشیئر کرنے کا اعلان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2019ء) اداکار جنید خان یوٹیوب چینل پر فٹنس ٹریننگ کی وڈیوشیئر کریں گے۔

(جاری ہے)

جنید خان نے انسٹاگرام پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ وہ جلد اپنے مداحوں کے لیے یوٹیوب چینل’’کال جنید خان‘‘ پرفٹنس ٹریننگ اور لیکچر بھی شیئر کریں گے، جس کا مقصد لوگوں کو ورزش کی طرف راغب کرنا ہے۔

وقت اشاعت : 28/11/2019 - 12:10:50

Rlated Stars :