فلم’’ جسٹن بیبر سیزنز‘‘27جنوری کو یو ٹیوب پر ریلیز کی جائے گی

بدھ 1 جنوری 2020 12:10

فلم’’ جسٹن بیبر سیزنز‘‘27جنوری کو یو ٹیوب پر ریلیز کی جائے گی
اوٹاوا۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2020ء) کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم’’ جسٹن بیبر سیزنز‘‘27جنوری کو یو ٹیوب پر ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

پاپ گلوکار جسٹن بیبر کی زندگی اور ان کے کام پر مبنی فلم رواں ماہ کے آخر میں یوٹیوب پرپیش کی جائے گی جس میں ان کی شادی اور دیگر چیزیں دکھائی جائیں گی، فلم کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے

وقت اشاعت : 01/01/2020 - 12:10:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :