تھیٹر ڈراموں میں بھی 2019ء میں مندے کا رجحان

ہفتہ 11 جنوری 2020 14:10

تھیٹر ڈراموں میں بھی 2019ء میں مندے کا رجحان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2020ء) لاہور کے تھیٹر ڈراموں میں بھی 2019ء میں مندے کا رجحان رہا‘ تھیٹر ڈراموں میں سکرپٹ کئی سال سے غائب تھا جبکہ گزشتہ برس فنکاروں کی کثیر تعداد نے پرفارمنس کے حوالے سے بھی سستی کامظاہرہ کیا‘ گزشتہ برس تھیٹر میں رقص کا رجحان غالب رہا‘ جس کی وجہ سے تھیٹر ڈرامہ دیکھنے والی فیملیز دیکھنے نہ آسکیں‘ اب رواں برس کے آغاز پر بھی تاحال کوئی قابل ذکر سٹیج ڈرامہ شائقین کے ذہین پر نقوش نہ چھوڑسکا۔
وقت اشاعت : 11/01/2020 - 14:10:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :