برطانوی شاہی خاندان پر اینیمیٹڈ سیریز ’’دی پرنس‘‘ پر کام شروع

جمعرات 23 جنوری 2020 13:23

برطانوی شاہی خاندان پر اینیمیٹڈ سیریز ’’دی پرنس‘‘ پر کام شروع
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2020ء) امریکی میڈیا کمپنی وارنر میڈیا انٹرٹینمنٹ کی سٹریمنگ سروس ایچ بی او میکس برطانوی شاہی خاندان پر اینیمیٹڈ سیریز ’’دی پرنس‘‘ بنا رہی ہے۔

(جاری ہے)

سیریز میں جنیٹی(شہزادہ جارج)، آرلینڈو بلوم(شہزادہ ہیری)، کنڈولا راشد(میہگن مارکل) لکی پنچ(کیٹ مڈلٹن) لون رین(شہزادہ ولیئم) ٹان ہولنڈر(شہزادہ چارلس اور شہزادہ فلپ) اور فرانسز ڈی لاتور(ملکہ الزبتھ) کے کرداروں میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ ایچ بی او میکس کی سروس مئی میں لانچ کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 23/01/2020 - 13:23:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :