سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
جمعہ 26 اپریل 2024 13:03
(جاری ہے)
یہ ایک کردار نہیں ہے۔کبھی محسوس ہوتا ہے کہ اس البم کا گانا’’وین وی آل فال اسلیپ -وئر ڈو وی گو‘‘ میرا عکس ہے ۔
گلوکارہ نے ’’شہرت کے بدصورت پہلو‘‘ پر بھی تبادلہ خیال کیا اور مزید کہا کہ وہ اپنا پیچھا کرنے والوں (سٹالکرز)کو روکنے کے لیے ایک کتا رکھتی ہیں لیکن اس صورتحال کو وہ شہرت کا بدصورت حصہ تصور کرتی ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ جب تک آپ کسی چیز کے لئے درد سے نہیں گزرتے آپ اس چیز کے حاصل ہونے کی خوشی محسوس نہیں کر سکتے۔ عام شہری زندگی سے محروم ہونے کے احساس کے بارے میں بات کرتے ہوئے بلی نے کہا کہ میں پانچ سال سے باہر نہیں گئی ۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک عام انسان جیسی زندگی گزارنے کی خواہاں ہیں۔بلی ایلش کا آنے والا البم، ’’ہٹ می ہارڈ اینڈ سافٹ‘‘ 17 مئی کو ریلیز ہوگا۔\932مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Yumna Zaidi
Willa Holland
Aamir Khan
Denzel Washington
Rick Springfield
Imran Khan
Sonal Chauhan
Christoph Waltz
Ayub Khoso
George Clooney
Kel Mitchell
Ayesha Khan
Showbiz News In Urdu
-
معروف مصور محمد سجاد اکرم کی سولو نمائش اور اردو/پنجابی شاعری کی کتاب "مرید و مرشد" کی تقریب رونمائی
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی