ڈرامہ سیریل’’جھوٹی‘‘ یکم فروری کو آن ایئر کیا جائے گا

پیر 27 جنوری 2020 15:49

ڈرامہ سیریل’’جھوٹی‘‘ یکم فروری کو آن ایئر کیا جائے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2020ء) اداکارہ اقراء عزیز کا ڈرامہ سیریل’’جھوٹی‘‘ یکم فروری کو آن ایئر کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

احمد علی بٹ، اقراء عزیز اور یاسر حسین کا نیا ڈرامہ سیریل’’جھوٹی‘‘ کا نیا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے، ڈرامے میں اقراء ، احمد علی بٹ کی اہلیہ کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 27/01/2020 - 15:49:24

Rlated Stars :