احسن خان سرمد کھوسٹ کے مداح نکلے

بدھ 29 جنوری 2020 21:43

احسن خان سرمد کھوسٹ کے مداح نکلے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جنوری2020ء) اداکار احسن خان سرمد کھوسٹ کے مداح نکلے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سرمد کھوسٹ ایک بہترین اداکار اور ہدایت کار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین انسان بھی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ایسے لوگ شوبز انڈسٹری کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ احسن خان نئی فلم ’’رہبرا‘‘ میں اداکارہ عائشہ عمر کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ،فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 29/01/2020 - 21:43:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :