فرحان سعید اور عروہ حسین کا نیا فوٹو شوٹ جاری

جمعرات 30 جنوری 2020 12:21

فرحان سعید اور عروہ حسین کا نیا فوٹو شوٹ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2020ء) اداکار فرحان سعید اور عروہ حسین کا نیا فوٹو شوٹ جاری کردیا گیا۔

(جاری ہے)

دونوں میاں بیوی نے یہ فوٹو شوٹ نامور برانڈ کے لئے مکمل کروایا جس میں اداکارہ سرمئی رنگ کے مغربی لباس میں ملبوس تھیں اور فرحان سعید نے گہرے سرمئی رنگ کا پینٹ کوٹ پہن رکھا تھا ۔

وقت اشاعت : 30/01/2020 - 12:21:13

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :