ناہید شبیر کی شادی کی مکمل تصاویر، وڈیوز جاری

جمعہ 7 فروری 2020 16:37

ناہید شبیر کی شادی کی مکمل تصاویر، وڈیوز جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 فروری2020ء) اداکارہ ناہید شبیر کی شادی کی تصاویر اور وڈیوز سوشل میڈیا پر جاری کر دی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

ناہید شبیر کی ستمبر 2019ء میں نومی خان کے ساتھ شادی ہوئی اور اب ان کی شادی کی مکمل وڈیوز اور تصاویر جاری کر دی گئی ہیں، جن میں مایوں، مہندی، بارات اور ولیمے کی تصاویر شامل ہیں۔ واضح رہے کہ ناہید شیبر کی یہ دوسری شادی ہے اس سے قبل ان 2010ء میں عامر رضا کے ساتھ شادی ہوئی تھی۔

وقت اشاعت : 07/02/2020 - 16:37:01

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :