شریا گھوشال کے شارجہ میں اپنی آواز کا جادو جگانے پر حاضرین محفل مشہور نغمے سن کر جھومنے پر مجبور

پیر 20 مئی 2013 13:40

شارجہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 20مئی 2013ء ) شارجہ کے کرکٹ سٹیڈیم میں محفل موسیقی سجی جس میں سروں کے دیوانے بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔

(جاری ہے)

پاکستانی فیملیز بھی موسیقی سے لطف اٹھانے محفل میں آئیں۔ بھارتی گلوکارہ شریا گوشال نے ایک کے بعد ایک اپنے مشہور نغمے سنا کر سماں باندھ دیا۔ شریال گوشال کا کہنا تھا کہ شارجہ میں بھرپور پذیرائی ملنے پر وہ بہت خوش ہیں۔

وقت اشاعت : 20/05/2013 - 13:40:52

Rlated Stars :