جینیفر انیسٹن کے نئے فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی

جمعہ 14 فروری 2020 13:05

جینیفر انیسٹن کے نئے فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2020ء) امریکی اداکارہ جینیفر انیسٹن کے نئے فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی۔

(جاری ہے)

جینیفر نے حال ہی میں ایک شوبز میگزین کے نئے شمارے کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروایا ہے جس کی تصاویریں سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے، اداکارہ نے 11فروری کو اپنی 51سالگرہ منائی اور ان کے نئے فوٹو شوٹ میں اس بات کا اندازہ لگانا مشکل ہو رہا ہے کہ وہ51 سال کی ہیں، تصاویر میں انہوں نے کالے رنگ کا گائون زیب تن کر رکھا ہے۔

وقت اشاعت : 14/02/2020 - 13:05:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :