حرا مانی کا نیا فوٹو شوٹ جاری

پیر 24 فروری 2020 14:55

حرا مانی کا نیا فوٹو شوٹ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2020ء) اداکارہ حرا مانی کا نیا فوٹو شوٹ جاری کردیا گیا۔ اداکارہ نے یہ فوٹو شوٹ ناموربرانڈ کے لئے مکمل کروایا جس میں اداکارہ مغربی طرز کا انداز اپنائے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ ڈرامہ ’’ کشف‘‘ میں جنید خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔

وقت اشاعت : 24/02/2020 - 14:55:30

Rlated Stars :