سمیع خان کی فلم ’’ لفنگے چیپٹر 1 ‘‘ عیدالفطر پر ریلیزگی

پیر 2 مارچ 2020 15:01

سمیع خان کی فلم ’’ لفنگے چیپٹر 1 ‘‘ عیدالفطر پر ریلیزگی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2020ء) اداکار سمیع خان کی فلم ’’ لفنگے چیپٹر 1 ‘‘ عیدالفطر پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

فلم کے پروڈیوسر طارق حبیب رند نے اپنے انٹرویو میں بتایاکہ فلم کاٹیزر اور پوسٹر مارچ کے آخر میں جبکہ اس کا ٹریلر اپریل کے پہلے ہفتے میں ریلیز کیا جائے گا، اداکارہ و ماڈل نازش جہانگیر اپنی ڈیبیو فلم میں سمیع خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی، فلم کے ہدایت کار عبدالخالق خان ہیں۔

وقت اشاعت : 02/03/2020 - 15:01:13

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :