اصل مرد وہ ہے جو خواتین کی عزت کرے، یاسر حسین

جمعرات 5 مارچ 2020 11:37

اصل مرد وہ ہے جو خواتین کی عزت کرے، یاسر حسین
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مارچ2020ء) اداکار یاسر حسین نے خواتین کی حمایت کردی۔ اداکار نے خلیل الرحمان قمر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ اصل مرد وہ ہے جو خواتین کی عزت کرے اور ان کی تذلیل نہ کرے۔
وقت اشاعت : 05/03/2020 - 11:37:07

Rlated Stars :