عثمان خالد بٹ پہلی مرتبہ میرا سیٹھی کے ساتھ کام کریں گے

پیر 9 مارچ 2020 12:52

عثمان خالد بٹ پہلی مرتبہ میرا سیٹھی کے ساتھ کام کریں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مارچ2020ء) اداکار عثمان خالد بٹ پہلی مرتبہ اداکارہ میرا سیٹھی کے ساتھ کام کریں گے۔

(جاری ہے)

دونوں اداکار ہدایت کار دانش نواز کی نئی کامیڈی سیریل میں مرکزی کردار ادا کر یں گے، فی الحال ڈرامے کا نام اور باقی کاسٹ بارے میں مزیدکچھ ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 09/03/2020 - 12:52:01

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :