سارہ خان کا نیلوفر شاہد کی کلیکشن میراث کیلئے فوٹو شوٹ مکمل

پیر 16 مارچ 2020 15:28

سارہ خان کا نیلوفر شاہد کی کلیکشن میراث کیلئے فوٹو شوٹ مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مارچ2020ء) اداکارہ سارہ خان نے نیلوفر شاہد کی کلیکشن میراث کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔

(جاری ہے)

سارہ خان نے انسٹاگرام پر نیلوفر شاہد کی کلیکشن میراث کے لیے فوٹو شوٹ کرواتے ہوئے بنائی گئی وڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے ہلکے نیلے رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے، کلیکشن جلد لانچ کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 16/03/2020 - 15:28:49

Rlated Stars :