معین اختر کی کمی آج بھی محسوس کرتی ہوں ، بشری انصاری

منگل 17 مارچ 2020 12:21

معین اختر کی کمی آج بھی محسوس کرتی ہوں ، بشری انصاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2020ء) اداکارہ بشری انصاری نے کہا کہ وہ مرحوم اداکار معین اختر کی کمی آج بھی محسوس کرتی ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ معین اختر جیسا اداکار کبھی بھی اس انڈسٹری میں پیدانہیں ہوسکتا ہے۔ ایک سوال میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے معین اختر کے ساتھ جتنا کام بھی کیا وہ ان کی فنی زندگی کی بہترین حصہ ہے۔

وقت اشاعت : 17/03/2020 - 12:21:43

Rlated Stars :