پاکستان ٹیلی وژن ،ریڈیو اور فلم کے معروف اداکار محبوب عالم کی26 ویں برسی (کل)منائی جائیگی

منگل 17 مارچ 2020 19:17

پاکستان ٹیلی وژن ،ریڈیو اور فلم کے معروف اداکار محبوب عالم کی26 ویں برسی (کل)منائی جائیگی
احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مارچ2020ء) پاکستان ٹیلی وژن ،ریڈیو اور فلم کے معروف اداکار محبوب عالم کی26 ویں برسی کل18 مارچ بروز بدھ کو منائی جائیگی وہ1948 میںٹنڈ وغلام علی ماتلی میں پیدا ہوئے تھے انہوں نے سندھی فلم سورٹھ سے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا انکے مشہور ڈرامے دہلیز اور پیاس کے نام قابل ذکر ہیں انہوں نے اردو ،سندھی ،سرائیکی ،پنجابی اور پشتو کی سے زیادہ فلموں میں بھی کام کیا اداکارہ محبوب عالم18 مارچ 1994کو وفات پاگئے تھے۔
وقت اشاعت : 17/03/2020 - 19:17:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :