اقراء عزیز نے اپنے شوہر یاسر حسین کی ویڈیو شیئر کر دی

منگل 24 مارچ 2020 21:01

اقراء عزیز نے اپنے شوہر یاسر حسین کی ویڈیو شیئر کر دی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2020ء) اداکارہ اقراء عزیز نے اپنے شوہر یاسر حسین کی ویڈیو شیئر کردی۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں اداکار یاسر حسین اپنی بیوی اقراء عزیز کے بال بناتے نظر آرہے ہیں جس پر اداکارہ نے لکھا کہ گھر میں بند رہتے ہوئے آج کل یہ مصروفیات چل رہی ہیں۔

(جاری ہے)

دونوں میاں بیوی ڈرامہ ’’جھوٹی ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جسے شائقین میں بہت سراہا جارہا ہے۔

وقت اشاعت : 24/03/2020 - 21:01:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :