سجاد علی نے گانا’’کوئی تو بات ہو ایسی‘‘ گاتے ہوئے کی وڈیو جاری کر دی

بدھ 1 اپریل 2020 14:58

سجاد علی نے گانا’’کوئی تو بات ہو ایسی‘‘ گاتے ہوئے کی وڈیو جاری کر دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2020ء) گلوکار سجاد علی نے گانا’’کوئی تو بات ہو ایسی‘‘ گاتے ہوئے کی وڈیو شیئر کر دی۔

(جاری ہے)

سجاد علی نے ٹویٹر پر گانا’’کوئی تو بات ہو ایسی‘‘ گاتے ہوئے بنائی گئی وڈیو شیئر کر دی جسے شائقین کی جانب سے بے حد سراہا جا رہا ہے۔ سجاد علی نے حال ہی میں ان لائن کنسرٹ کرنے کا بھی اعلان کیا تھا،جس سے ان کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

وقت اشاعت : 01/04/2020 - 14:58:30

Rlated Stars :