نتاشہ بیگ کل آن لائن کنسرٹ کریں گی

جمعرات 2 اپریل 2020 11:47

نتاشہ بیگ کل آن لائن کنسرٹ کریں گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اپریل2020ء) گلوکارہ نتاشہ بیگ کل آن لائن کنسرٹ کریں گی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ شائقین کے بے حد اصرار پر وہ آج رات 10بجے آن لائن اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی اور اپنے مداحوں کو محضوظ کریں گی۔
وقت اشاعت : 02/04/2020 - 11:47:13

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :