ماہرہ خان ان کے ساتھ کام نہیں کریں گی، میکال ذوالفقار کا انکشاف

پیر 6 اپریل 2020 16:11

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2020ء) اداکار میکال ذوالفقار نے ماہرہ خان بارے اہم انکشاف کر دیا۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میںسوال پوچھا گیا کہ آپ ماہرہ خان یا مہوش حیات میں سے کس کے ساتھ کام کریں گے تو انہوں نے کہا کہ مہوش حیات کے ساتھ وجہ پوچھنے پر انہوں نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ ماہرہ خان ان کے ساتھ کام نہیں کریں گی۔

وقت اشاعت : 06/04/2020 - 16:11:20