ذیشان علی نے اپنی پسندیدہ سویٹ ڈش بناتے کی ویڈیو جاری کردی

بدھ 8 اپریل 2020 10:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2020ء) نامور ڈیزائنر ذیشان علی نے اپنی پسندیدہ سویٹ ڈش ریسیپی شیئر کردی۔ انہوںنے سوشل میڈیا پر جاری سویٹ ڈش ’’اورنج سوفل‘‘ بناتے ہوئے کی ویڈیو جاری کی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اس موقع پراپنے تمام فالورز سے گزا رش کی ہے وہ بھی اپنے گھروں میں اس ڈش کو ضرور بنائیں ۔

وقت اشاعت : 08/04/2020 - 10:50:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :