ڈرامہ سیریل’’سنگ مر مر‘‘ ہم ٹی وی ایپ پربھی دیکھا جا سکے گا

پیر 27 اپریل 2020 11:59

ڈرامہ سیریل’’سنگ مر مر‘‘ ہم ٹی وی ایپ پربھی دیکھا جا سکے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2020ء) اداکار میکال ذوالفقار کا ڈرامہ سیریل’’سنگ مر مر‘‘ ہم ٹی وی ایپ پر دستیاب ہو گا۔

(جاری ہے)

2016ء میں نشر ہو نے والا ڈرامہ سیریل’’سنگ مر مر‘‘ اب ہم ٹی وی ایپ پر بھی دیکھا جا سکے گا۔ سیفی حسن کی ہدایت کار ی میں بننے والے ڈرامے کی کاسٹ میں میکال ذوالفقار ، ثانیہ سعید، نعمان اعجاز،کبریٰ خان، ٹیپو شریف، شرمین علی اور دیگر شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 27/04/2020 - 11:59:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :