جنید خان نے بیٹے کی چھٹی سالگرہ مناتے کی تصاویر جاری کردیں

ہفتہ 2 مئی 2020 12:01

جنید خان نے بیٹے کی چھٹی سالگرہ مناتے کی تصاویر جاری کردیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2020ء) اداکارجنید خان نے بیٹے کی چھٹی سالگرہ مناتے کی تصاویر جاری کردی ۔

(جاری ہے)

جاری تصاویر میں اداکار اپنے 6سال کے بیٹے نائیل کی سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے نظر آرہے ہیں ، اداکار نے اس موقع پر اپنے دوسرے بیٹے احل کی تصویر بھی شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان کا چھوٹا بیٹا بھی 6ماہ کا ہوگیاہے۔

وقت اشاعت : 02/05/2020 - 12:01:16

Rlated Stars :