بلال اشرف اور یاسر حسین کا کبری خان کی پوسٹ پر مزاحیہ جواب

منگل 9 جون 2020 15:06

بلال اشرف اور یاسر حسین کا کبری خان کی پوسٹ پر مزاحیہ جواب
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2020ء) بلال اشرف اور یاسر حسین نے کبری خان کی پوسٹ پر مزاحیہ جواب دیے ہیں ۔ اداکارہ نے فارغ اوقات میں اپنی کتاب پڑھنے کی تصویر جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی کبھی کتاب بھی پڑھتی ہیں، جس پر اداکار بلال اشرف نے کہا کہ پڑھی بھی ہے یا ایسے ہی جبکہ اداکار یاسر حسین نے کہا کہ ایک بار میں کتاب سمجھ نہیں آئی کیا۔

(جاری ہے)

دونوں اداکاروں کے ان کمنٹس سے صارفین لطف اندوز ہوتے ہوئے دکھائی دئیے۔

وقت اشاعت : 09/06/2020 - 15:06:40

Rlated Stars :