کبھی بھی آسکر ایوارڈ جیتنے کے خواہش مند نہیں رہا، جانی ڈپ

بدھ 10 جون 2020 15:16

کبھی بھی آسکر ایوارڈ جیتنے کے خواہش مند نہیں رہا، جانی ڈپ
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جون2020ء) ہالی وڈ اداکار جانی ڈپ نے کہاکہ وہ کبھی بھی آسکر ایوارڈ جیتنے کے خواہش مند نہیں رہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ ایورڈ کامیاب اداکار کی ضمانت نہیں ہے اور ان کی نظر میں ایوراڈ کسی دوسرے اداکار کے مقابلے میں برتری لے جانے کے علاوہ کچھ نہیں ہے جبکہ ان کا کسی بھی اداکار کے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں رہا ۔ انہوں نے کہا کہ ایک اداکار ساری عمر اپنے ساتھی اداکاروں سے سیکھتا ہے تو پھر ان سے مقابلہ کیسا۔

وقت اشاعت : 10/06/2020 - 15:16:41

Rlated Stars :