عدنان صدیقی کا بیرون ملک مقیم دوست کیلئے پیغام جاری

جمعہ 12 جون 2020 12:42

عدنان صدیقی کا بیرون ملک مقیم دوست کیلئے پیغام جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2020ء) اداکار عدنان صدیقی نے بیرون ملک مقیم دوست کے لئے پیغام جاری کردیا۔

(جاری ہے)

انہوںنے اپنء دوست کے ساتھ تصویز شیئر کرتے ہوئے کہاکہ ملکوں کی حدود ہیں لیکن دوستی کی کوئی حد نہیں ہے اور وہ پانے پیارے دوست ’’ڈبو‘‘ کو اور ان کے ساتھ جڑے لمحوں کو بہت مس کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 12/06/2020 - 12:42:52

Rlated Stars :