ڈرامہ سیریل’’بندھے اک ڈور سے‘‘ کی پردے کے پیچھے کی وڈیو جاری

جمعہ 12 جون 2020 15:03

ڈرامہ سیریل’’بندھے اک ڈور سے‘‘ کی پردے کے پیچھے کی وڈیو جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2020ء) اداکارہ اشنا شاہ نے ڈرامہ سیریل’’بندھے اک ڈور سے‘‘ کی پردے کے پیچھے کی وڈیو جاری کر دی۔

(جاری ہے)

وڈیو میں احسن خان، اشنا شاہ اور حناء الطاف بارش والے منظر کی عکس بندی کراتے دکھائی دے رہی ہیں۔ ڈرامے کے ہدایت کار علی فیضان ہیں جبکہ اس کہانی فائزہ افتخار نے لکھی ہے ۔ ڈرامہ سیونتھ سکائے انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بنایا جا رہا ہے جو جلد آن ایئر کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 12/06/2020 - 15:03:22

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :