
مون سون بارشیں
مون سون بارشیں سے متعلق تازہ ترین معلومات
-
ا*پنجاب بھر میں مون سون کا سسٹم موجود ہے، موسلا دھار بارش کا امکان
پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند ہوسکتی ہیں لہٰذا سفر پر نکلنے سے قبل صورتحال کی مکمکل تصدیق کریں،محکمہ موسمیات
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
sبلوچستان کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
محرم الحرام جلوسوں کے دوران پانی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے واسا ایجنسیوں کو ہائی الرٹ کر دیا،سیکرٹری ہائوسنگ
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
محرم الحرام،پانی کی فراہمی،نکاسی آب کے لیے ٹیمیں تشکیل
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت، تمام واسا ایجنسیوں کو الرٹ کر دیا گیا محرم الحرام کوتمام واسا ایجنسیاں جلوس کے روٹس پر اضافی عملہ اور مشینری تعینات کریں گی
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
oمحرم الحرام/پانی کی فراہمی/نکاسی آب کے لیے ٹیمیں تشکیل
ش*وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت، تمام واسا ایجنسیوں کو الرٹ کر دیا گیا 10 محرم الحرام کوتمام واسا ایجنسیاں جلوس کے روٹس پر اضافی عملہ اور مشینری تعینات کریں گی ٴواٹر ... مزید
ہفتہ 5 جولائی 2025 -
بارشیں سے متعلقہ تصاویر
-
نو محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے حوالے سے کئی مہینے پہلے تیاریوں کا آغاز کر دیا جاتا ہے، ڈپٹی کمشنر
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
ٹیکساس میں ہلاکتوں کی تعداد 24 تک پہنچ گئی
ڈی ڈبلیو ہفتہ 5 جولائی 2025 -
-
اسلام آباد میں معروف فیشن برینڈ سٹور کے ملازم پر بااثر خاتون کا تشدد
مذکورہ واقعہ اسلام آباد میں سینٹورس شاپنگ مال میں موجود سٹور پر پیش آیا، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بااثر خاتون ملازم پر لاتوں اور مکوں کی بارش ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 5 جولائی 2025 -
-
سیالکوٹ میں شدید موسمی صورتحال کی پیش گوئی
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، واسا کی ہنگامی کارروائیاں، رین ایمرجنسی نافذ
10جولائی تک پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور پوٹھوہار ریجن میں موسلادھار بارش کا امکان نوشہرہ اور پشاور کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ... مزید
میاں محمد ندیم ہفتہ 5 جولائی 2025 -
-
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں سے جل تھل، 8 جولائی تک مزید بارشوں کا امکان
آبی ریلوں میں بہہ جانے اور آسمانی بجلی گرنے کے مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، واسا کی ہنگامی کارروائیاں، رین ایمرجنسی نافذ
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش‘حبس برقرار
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
ریاست میں ممکنہ سیلاب کی وارننگ بھی جاری کردی گئی،امریکی حکام
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ لادنے والی حکومت کی اشرافیہ پر نوازشات کی بارش
امپورٹڈ اسپورٹس ار لگژری گاڑیوں، گھڑیوں، پرفیوم، لگژری باتھ روم فٹنگز، لگژری شپس، کروز اور دیگر لگژری اشیاء پر 50 فیصد تک ٹیکس کم کر دیا
محمد علی جمعہ 4 جولائی 2025 -
-
6 جولائی سے 8 جولائی کے دوران موسلا دھار بارش کے باعث برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
کشمیر، پنجاب، خطہ پوٹھوہار، خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں بعض مقامات پر بارش کا امکان
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
لیاری سانحہ حکومت سندھ کی نااہلی ہے، کراچی کا کوئی پرسان حال نہیں ہے،پاسبان
وزیر اعلی نوٹس ہی لیتے رہیں گے یا لوگوں کے تحفظ کو یقینی بھی بنائیں گی ،حادثات کے ذمہ داروں کا تعین کر کے انہین قرار واقعی سزا دی جائے، عبدالحاکم قائد
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
بلوچستان کے شمال مشرقی و جنوبی حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
جمعہ 4 جولائی 2025 -
Latest News about Rains in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Rains. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بارشیں سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
بھارتی فوج کی درندگی و سفاکیت کی بدترین مثال“آپریشن پولو“
مسلم ریاست پر فوجی چڑھائی کرتے ہوئے صرف تین دنوں میں دو لاکھ مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا گیا
-
بلوچستان کی محرومیوں کا ازالہ کون کرے گا
صوبے میں امن و امان کی گھمبیر صورتحال سمیت قلت آب و دیگر مسائل کے انبار لگے ہوئے ہیں
-
دھرابی جھیل و کلرکہار
واٹر سپورٹس و فیملی گالا، سیاحت کی ترقی کے لیئے حکومت پنجاب کا ایک بہترین قدم
-
پاکستان کا اقتصادی حب بے رحم موجوں کی نذر
روشنیوں کے شہر کو عوامی نمائندوں نے ذاتی مفاد کی خاطر اندھیروں میں ڈبو دیا
-
یہود و ہنود کی سرزمین حجاز پر قبضے کے مذموم ہتھکنڈے
یہودی ریاست کا قیام خطہ عرب و عجم سے مسلم ممالک کے تشخص کا خاتمہ ہی ہے
مزید مضامین
بارشیں سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.