ڈرامہ سیریل’’محبت تجھے الوداع ‘‘ کا نیا ٹیزر جاری

ہفتہ 13 جون 2020 13:07

ڈرامہ سیریل’’محبت تجھے الوداع ‘‘ کا نیا ٹیزر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2020ء) ڈرامہ سیریل’’محبت تجھے الوداع ‘‘ کا نیا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ برکت صدیقی کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامے کی کاسٹ میں زاہد احمد، منشا پاشا اورسونیا حسین شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کہانی ایک ایسی خاتون پر مبنی ہے جسے امیر ہونے کا بہت شوق ہوتا ہے اور وہ اس کے لیے سب کچھ کرتی ہے۔ڈرامہ 17جون کو آن ایئر کیا جائے گا

وقت اشاعت : 13/06/2020 - 13:07:31

Rlated Stars :