نمل خاور کا حمزہ علی عباسی کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار

بدھ 24 جون 2020 16:19

نمل خاور کا حمزہ علی عباسی کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2020ء) اداکار حمزہ علی عباسی کی36 ویں سالگرہ پر نمل خاور نے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے شوہر کو سا لگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے لکھا کہ حمزہ علی عباسی ایک ایسے صاف دل کے مالک ہیں جس نے ان کی زندگی کو پیار سے بھر دیا ہے اور وہ ان کی مشکور ہیں کہ انہوںنے نمل خاور کی زندگی کو خوشیوں اور پیار کی روشنی سے منور کردیا ہے ۔

وقت اشاعت : 24/06/2020 - 16:19:45

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :