سحر لودھی نے تین سال بعد فلم کے پراجیکٹ پر کام شروع کر دیا
جمعہ 3 جولائی 2020 19:49
(جاری ہے)
سحر لودھی کا کہنا کہ میں تین سالوں سے ایک پراجیکٹ پر کام کر رہا تھا اور اب مجھے ایک اچھا اسکرپٹ مل گیا ہے جس پر پیشرفت کی جارہی ہے۔
تین سال قبل میری فلم میں اداکارہ متیرہ اور اعجاز اسلم ، ثنا ، امبر رضوی اور دیگر فنکار شامل تھے لیکن اس بار میں اس میں کسی فنکار کو شامل نہیں کر رہا بلکہ نئے فنکاروں کو لے کر پراجیکٹ بنائوں گا اور جلد عملی طور پر اس پر کام شروع کردوں گا ۔ا نہوںنے کہا کہ قوی امید ہے کہ آئندہ برس میری فلم سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Beth Toussaint
Shaista Lodhi
Amy Schumer
kareena jan
Ali Kazmi
Cliff Curtis
Norman Reedus
Nirma
Kesha
Naomi Grossman
Erika Christensen
Rachel Melvin
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا