عمران اشرف کی کسی کی بھی دل آزاری نہ کرنے کی اپیل

منگل 7 جولائی 2020 21:31

عمران اشرف کی کسی کی بھی دل آزاری نہ کرنے کی اپیل
ُلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جولائی2020ء) اداکار عمران اشرف نے کسی کی بھی دل آزاری نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس عمل سے کائنات کے ایک بھی انسان کی دل ا?زاری ہو اس عمل سے اللہ پاک کیسے خوش ہو سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

اس لیے کوشش کریں کہ کوئی ایساکام یا عمل نہ کریں جس سے ا?پ انسانوں کے ساتھ ساتھ اپنے خدا کی بھی ناراضگی مول لیں۔خوش رہیں اور دوسروں میں بھی خوشیاں بانٹیں۔

وقت اشاعت : 07/07/2020 - 21:31:23