اندرکی تبدیلی سے اردگرد بھی تبدیلی محسوس ہوتی ہے، ژالے سرحدی

جمعرات 23 جولائی 2020 13:28

اندرکی تبدیلی سے اردگرد بھی تبدیلی محسوس ہوتی ہے، ژالے سرحدی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2020ء) اداکارہ ژالے سرحدی نے کہا ہے کہ جب آپ اندر سے تبدیل ہوتے ہیں تو آپ کو اپنے اردگرد بھی تبدیلی محسوس ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ کوشش کریں کہ اپنے اندر مثبت تبدیلیاں لائیں تاکہ آپ کو اپنے اردگرد کا ماحول بھی بہتر لگے۔

وقت اشاعت : 23/07/2020 - 13:28:56

Rlated Stars :