انوراگ کشیپ کو عاصم عباسی کی ویب سیریز’’چڑیلز‘‘کا بے صبری سے انتظار

منگل 4 اگست 2020 12:29

انوراگ کشیپ کو عاصم عباسی کی ویب سیریز’’چڑیلز‘‘کا بے صبری سے انتظار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2020ء) بھارتی فلم سازا نوراگ کشیپ کو عاصم عباسی کی ویب سیریز’’چڑیلز‘‘کا بے صبری سے انتظار ہے۔

(جاری ہے)

انو راگ کشیپ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ انہیں عاصم عباسی کی نئی ویب سیریز’’چڑیلز‘‘ کا بے صبری سے انتطار ہے اس سے قبل انہوں نے عاصم کی مختصر فلم’’کیک‘‘ ببھی دیکھی جو کہ انہیں بے حد پسند ہے۔ سیریز’’چڑیلز‘‘ کی کاسٹ میں ثروت گیلانی، مہر بانو، یاسرہ رضوی اور نمرت بُچا شامل ہیں۔ سیریز 11اگست کو زی فائیو پر پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 04/08/2020 - 12:29:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :