ایڈم سینڈلر صلاحیت سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے

ہفتہ 14 دسمبر 2013 13:15

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14دسمبر 2013ء) ہالی ووڈ کے ادا کار ایڈم سینڈلر صلاحیت سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈم سینڈلر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اداکار تو اوسط درجے کے ہیں لیکن معاوضہ اے کلاس ایکٹرز کا وصول کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

گذشتہ سال کی اورپیڈ لسٹ میں ایڈی مرفی پہلے نمبر پر تھے وہ باکس آفس پر بھیانک خواب ثابت ہونے والی فلم کلرزاور ون فور دا منی کی ایکٹریس کیتھرین ہیگل ،سینڈلر سے بس کچھ ہی پیچھے ہیں۔نکولس کیج کا نمبر لسٹ میں چوتھا ہے۔واٹرز فور ایلیفینٹس اوردس مینز وار تیسرے نمبر پر ہیں۔

وقت اشاعت : 14/12/2013 - 13:15:27

Rlated Stars :