برائلر گوشت کی قیمت میں13روپے فی کلو اضافہ

اتوار 9 اگست 2020 14:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اگست2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 13روپے اضافے سی197روپے، زندہ برائلر مرغی 9روپے اضافے سی136روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت132روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

(جاری ہے)

برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں مجموعی طور پر21روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

وقت اشاعت : 09/08/2020 - 14:45:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :