پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
جمعرات 25 اپریل 2024 21:27
(جاری ہے)
جس کے بعد اسامہ بھلی نے اپنی اہلیہ کے ساتھ ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دونوں نے واضح کیا کہ یہ پرانے کلپس ہیں اور ایک نامعلوم شخص، بظاہر کسی حریف نے لیک کیے تھے۔
دونوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ ان کلپس کو شیئر کرنا بند کر دیں، اور مکافات عمل سے ڈریں۔اسامہ کی اہلیہ نے بھی اس مشکل وقت میں اپنے شوہر کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعادہ کیا۔مایوس جوڑے نے کلپ کو ا?ن لائن شیئر کرنے والوں پر لعنت بھی بھیجی۔کسی ٹک ٹاکر کا یہ ویڈیو لیک اسکیںڈل کوئی نیا واقعہ نہیں ہے، کئی پاکستانی ٹک ٹاکرز بشمول حریم شاہ، علیزہ سحر اور دیگر کو ماضی میں ایسی ہی صورتِ حال کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ گزشتہ روز بھی پاکستانی ٹک ٹاکر کیوٹ مانو نے اپنی بہن پر ان کی نجی ویڈیوز لیک کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔خیال رہے کہ اسامہ بھلی کی اہلیہ کی بھی ماضی میں ایک مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہوچکی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sonu Sood
Gina Gershon
Shahood Alvi
Adrien Brody
Nawazuddin Siddiqui
Annette Bening
Noor Jehan
Lyndsy Fonseca
Tanvi Azmi
Urwa Hocane
Hina Altaf
Matt Damon
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید