
Record - Urdu News
ریکارڈ ۔ متعلقہ خبریں
-
ایران اسرائیل کشیدگی نے عالمی منڈی میں ہلچل مچادی، تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ
تیل کی ریفائنریاں اور ذخیرہ کرنے کی تنصیبات محفوظ اور معمول کے مطابق کام کر رہی ہیں، ایران اس وقت یومیہ تقریباً 33 لاکھ بیرل تیل پیدا کر رہا ہے اور 20 لاکھ بیرل سے زائد برآمد ... مزید
ساجد علی ہفتہ 14 جون 2025 -
-
چمن میں زلزلے کے جھٹکے
ہفتہ 14 جون 2025 - -
شہید پولیس کانسٹیبل پر فائرنگ میں ملوث ایک اور ڈاکو پولیس پر فائرنگ کے دوران ہلاک،
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کا بہارہ کہو اور پھلگراں تھانوں کا دورہ
فرنٹ ڈیسک،ریکارڈ اور حوالات سمیت تھانہ کے ہر سیکشن کا معائنہ ،شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا
ہفتہ 14 جون 2025 - -
بجٹ میں معاشی استحکام، محصولات جمع کرنےاور آئی ایم ایف کے پروگرام کی تعمیل پر بھرپور توجہ دی گئی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
ہفتہ 14 جون 2025 -
ریکارڈ سے متعلقہ تصاویر
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح منفی 1 اعشاریہ 41 فیصد ہونے کے باوجود بیشتر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
رواں ہفتے کے دوران مرغی، دالوں، کوکنگ آئل، آٹا، ایل پی جی سمیت 15 اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں
محمد علی جمعہ 13 جون 2025 -
-
حیدرآباد سائیٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں زبیر گھانگرا چیئرمین، عامر شہاب سینئر وائس چیئرمین منتخب
جمعہ 13 جون 2025 - -
پٹرول اور ڈیزل کتنے مہنگے ہوں گے؟
16 جون سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں، یکم جولائی سے بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
محمد علی جمعہ 13 جون 2025 -
-
w16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
جمعہ 13 جون 2025 - -
ملتان میں موسم گرم اورگرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات
جمعہ 13 جون 2025 - -
عوامی مسائل کے حل کی نئی مثال قائم، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکی ایک ہی دن میں مختلف مقامات میں کھلی کچہریوں کا انعقاد
جمعہ 13 جون 2025 -
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مالی سال 2025-26 کے لئے 3451.87 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا
جمعہ 13 جون 2025 - -
ڈی پی او سوات کا تھانہ بنڑ کا دورہ ،سیکیورٹی انتظامات ،دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا
جمعہ 13 جون 2025 - -
شور کوٹ، عدالت نے منشیات مقدمے میں ملزمان کو بری کردیا
جمعہ 13 جون 2025 - -
تھانوں کو عوامی خدمات کا مرکز بنائیں، ڈی پی او سرگودھا
جمعہ 13 جون 2025 - -
سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں12 فیصد اور پنشن میں 8 فیصد اضافے کا اعلان کردیا
سندھ بجٹ کا حجم 3 ہزار 451 ارب روپے رکھا گیا ہے، گریڈ ایک تا 16 تک تنخواہوں میں 12 فیصد اور گریڈ 17 تا 22 تک 10 فیصد اضافہ کیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی بجٹ تقریر
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 13 جون 2025 -
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
گزشتہ روز دو روز میں فی تولہ سونا 8 ہزار 600 روپے مہنگا ہوا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 61 ہزار 500 روپے سے تجاوز کرگئی ہے
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 13 جون 2025 -
-
شہید پولیس کانسٹیبل پر فائرنگ میں ملوث ایک اور ڈاکو پولیس پر فائرنگ کے دوران ہلاک،
جمعہ 13 جون 2025 - -
ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کا بہارہ کہو اور پھلگراں تھانوں کا دورہ
فرنٹ ڈیسک،ریکارڈ اور حوالات سمیت تھانہ کے ہر سیکشن کا معائنہ ،شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا
جمعہ 13 جون 2025 - -
gایک گھر میں زائد میٹرز کا ریکارڈ مرتب کرنے کا فیصلہ
ئ*لیسکو نے متعدد سنگل میٹرز کا ریکارڈ محفوظ کرنے کیلئے نیا سافٹ ویئر متعارف کرا دیا ھ*زائد میٹرز پر کارروائی کی جائے گی، پروٹیکٹو کیٹیگری کی نشاندہی ممکن ہو سکے گی،ذرائع
جمعہ 13 جون 2025 -
Latest News about Record in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Record. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ریکارڈ سے متعلقہ مضامین
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
پیپلز پارٹی کی حکومت کو جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے ڈکٹیٹرشپ والے روئیے سے گریز کرنا ہو گا
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
جسٹس عائشہ ملک پاکستان میں خواتین قانون دانوں کیلئے ایک روشن نظیر ہے
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
احتساب کے نام پر اپوزیشن کا ٹرائل
بشیر میمن کے انکشافات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
مزید مضامین
ریکارڈ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.