ایمان سلیمان کا فائزہ ثقلین کے لیے فوٹو شوٹ

منگل 11 اگست 2020 09:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2020ء) ماڈل ایمان سلیمان نے نیا فوٹو شوٹ مکمل کروالیا ۔ڈریس ڈیزائنر فائزہ ثقلین کے لیے کرائے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں ،ان تصاویر میں ایمان نے نارنجی رنگ کا غرارہ زیب تن کر رکھا ہے۔

(جاری ہے)

ایمان سلیمان کا نام مشہور ماڈلز میں شمار کیا جا تا ہے جو کہ اداکار عابد علی مرحوم کی بیٹی ہیں اور ایمان علی کی نام سے معروف ہیں۔

وقت اشاعت : 11/08/2020 - 09:55:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :