ایک اوسط درجے کے طرز عمل کے ساتھ دیومالائی کردار ادا نہیں کیے جا سکتے، ژالے سرحدی

بدھ 12 اگست 2020 11:03

ایک اوسط درجے کے طرز عمل کے ساتھ دیومالائی کردار ادا نہیں کیے جا سکتے، ژالے سرحدی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2020ء) اداکارہ ژالے سرحدی نے کہا ہے کہ ایک اوسط درجے کے طرز عمل کے ساتھ دیومالائی کردار ادا نہیں کیے جا سکتے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ دیومالائی کردار نبھانے کے لیے ایک خاص قسم کے طرز عمل کی ضرورت ہوتی ہے اس کے لیے اوسط درجے کا طرز عمل نہیں اپنایا جا سکتا۔

وقت اشاعت : 12/08/2020 - 11:03:31

Rlated Stars :