اداکارہ ریما نے ٹویٹر اکائونٹ پر اپنی اور اپنے بیٹے کی تصاویر جاری کر دیں

پیر 24 اگست 2020 13:41

اداکارہ ریما نے ٹویٹر اکائونٹ پر اپنی اور اپنے بیٹے کی تصاویر جاری کر دیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اگست2020ء) معروف اداکارہ و میزبان ریما خان نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر اپنی اور اپنے بیٹے کی خوبصورت تصاویر جاری کر دیں جس میں وہ دونوں خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

تصاویر مختصر وقت میں تیزی کے ساتھ وائرل ہوئیں، مداحوں نے ان تصاویر پر بہت خوبصورت تبصرے کرنے شروع کر دیئے ہیں۔واضح رہے کہ ریما خان نے پاکستانی نڑاد امریکی شہری ڈاکٹر طارق شہاب سے 2011میں شادی کی تھی اور ان سے ریما خان کا ایک بیٹا علی شہاب ہے ۔

وقت اشاعت : 24/08/2020 - 13:41:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :